علمی انحطاط، ذمہ دار کون؟ اسباب کیا؟
علمی انحطاط، ذمہ دار کون؟ اسباب کیا ؟ از: محمد زبیر بلا شبہ دینی مدارس اسلام کے قَلعے ہیں اور دین کے تمام شعبوں کے لیے رجالِ کار کی فراہمی اور دینی علوم کے اپنی اصل شکل میں محفوظ رہنے اور ایک نسل سے دوسری نسل کی طرف منتقل ہونے میں دینی مدارس کا کردار…