ترک قرات خلف الامام کا حکم اور دلائل
امام کے پیچھے قرات نہ کرنے کے دلائل ہمارے آج کے مسئلے کا عنوان ہے ترک قراءۃ خلف الامام۔ امام کے پیچھے مقتدی قرآن کریم کی* *تلاوت نہ کرے۔ عموما بعض حضرات اس مسئلہ کو خلط ملط کرنے اور عوام کی نگاہ سے اصل مسئلہ اوجھل* *کرنے کے لیے عنوان قائم یہ کرتے ہیں،…