سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر عربی تقریر
📘 کتاب کا نام: سیرت النبی پر عربی تقریر 🖊️ مصنف: نامعلوم 🎯 موضوع: تقریر و خطابت 📖 تعارف: یہ ایک مختصر مگر شاندار عربی تقریر ہے، جو سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک موضوع پر لکھی گئی ہے۔ اس میں نہایت آسان زبان، خوبصورت ترتیب، اور عام فہم انداز اختیار کیا گیا…