بھارتی سنسکرتی
بھارتی سنسکرتی از قلم: محمد فہیم الدین بجنوری 9 رجب 1446ھ 10 جنوری 2025ء ایک زمانہ تھا جب بنگلور میں ٹیانری روڈ کے نام سے ایک روڈ ہوا کرتا تھا، آج پورا بنگلور ٹیانری روڈ ہے، اُس وقت کا راہ گیر ٹیانری روڈ عبور کر لیتا تو گاڑی ڈوڈی کنارے روک کر اپنی ڈائری…