کرسمس: حقیقت خرافات میں کھو گئی
کرسمس: حقیقت خرافات میں کھو گئی از: احمد بن نذر وہ قوم جو ایک بارانبیاء کے ساتھ استہزاء اور حدوداللہ میں کمی زیادتی کر کے گم راہ ہوئی تو دھیرے دھیرے اپنے محورسے ہٹتی ہی چلی گئی اور ہمیشہ کے لئے اپنے گردن میں گم رہی کا طوق ملامت بطور قلادہ ڈال لیا۔پہلے اس نے…