مسجد شیخ زاید ابوظبی
مسجد شیخ زاید ابو ظبی از قلم: محمد فہیم الدین بجنوری 6 جمادی الاولی 1446ھ 9 نومبر 2024ء ابو ظبی کی مسجد شیخ زاید تاج العروس ہے، اس نے برج خلیفہ کی رعنائی کو توازن میں رکھا ہے، اگر ٹاور دبئی میں کشش ثقل کا موجب ہے تو مسجد شیخ ابو ظبی کی مقناطیس ہے،…