والدین کی عظمت قرآن و حدیث کی روشنی میں
والدین کی عظمت قرآن و حدیث کی روشنی میں اللہ تعالیٰ نے والدین کو بہت اونچا مقام و مرتبہ عطا فرمایا ہے، والدین خدا کی وہ نعمت ہیں جن کے واسطے سے انسان اس دنیا میں وجود پذیر ہوتا ہے، اور اس جہان آب و گل کی رنگینیوں، بہاروں اور جمال آرائیوں سے شاد کام…