خاندان برامکہ کا تعارف
خاندان برامکہ کا تعارف از: عبدالعلیم دیوگھری تاریخ کا موضوع بڑا دلچسپ ہے، اس کے دامن میں قوموں کے ایسے انگنت لرزہ خیز اور حیرت آفریں واقعات بکھرے پڑے ہیں جو کسی افسانوی کہانی کا حصہ معلوم ہوتے ہیں، ان واقعات میں نہ صرف یہ کہ ماضی کی قوموں کی تہذیب و تمدن، طریقہ بود…