عجمیوں کا امام
عجمیوں کا امام از قلم: محمد فہیم الدین بجنوری 4 رجب 1446ھ 5 جنوری 2025ء جان لیوا امام، روح افزا امام، عربوں کا امام اور اب عجمیوں کا امام۔ میرا خیال تھا کہ بچوں کو پالنا زندگی کا سب سے مشکل کام ہے، تقریبا نا ممکن! بچے خود کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع…