صیدنایا جیل کی دردناک داستان
صیدنایا جیل کی دردناک داستان از: ضیا چترالی شامی اپوزیشن کی اتحادی فوج نے طوفانی پیش قدمی کرتے ہوئے بالآخر دارالحکومت دمشق کو بھی آزاد کرا لیا۔ یوں اسدی آمریت کا سورج ساٹھ برس بعد ہمیشہ کے لیے غروب ہوگیا۔ خوں آشام درندہ، بشار الاسد ملک سے فرار ہوگیا۔ اس کو لے کر جانے والے…