ہر خرقۂ سالوس کے اندر ہے مہاجن
ہر خرقۂ سالوس کے اندر ہے مہاجن از: محمد مشتاق نوری "ابے جاہل تجھے یہ بھی معلوم نہیں کہ سید اگر فاسق بھی ہو جائے، شرابی ہو، جواری ہو، زانی ہو، سنیما دیکھنے والا ہو، بدکردار ہو، لڑکی باز ہو، تب بھی اس کی تعظیم واجب” مذکورہ بالا مقدس کلمات ہیں سید والا تبار، جنت…