📘 اسلامی تقریریں
کتاب کا نام | اسلامی تقریریں |
---|---|
مصنف | مولانا تنظیم عالم قاسمی |
موضوع | تقریر و خطابت |
صفحات | 155 |
فارمیٹ |
📖 کتاب کا تعارف:
دس منتخب موضوعات پر مشتمل تقاریر اس کتاب میں ہیں، جو انتہائی سادہ اور عام فہم اسلوب میں ہیں۔
👤 مصنف کا تعارف:
مولانا تنظیم عالم قاسمی ایک بہترین عالم دین اور ماہر خطیب ہیں۔